سوال- نماز میں سانپ یا بچھو وغیرہ کو مارنا یا اشارتاً کسی کام سے روکنا کیسا ہے؟ جیسے گھروں میں اکثر مائیں بچوں کو دوران نماز، کسی نقصان والے کام سے روکنے کیلئے کھنگورتی ہیں.؟ نیز وہ کون سے امور ہیں جو نماز میں کرنا جائز ہیں.؟ اور ان سے نماز نہیں ٹوٹتی.؟ برائے مہربانی تفصیل سے جواب دیں؟

سوال_ مسجد میں نماز کیلئے جماعت ثانی کا کیا حکم ہے؟ یعنی جب ایک مسجد میں نماز با جماعت ادا ہو جائے ، پھر اس کے بعد کچھ اور لوگ آجائیں تو کیا دوبارہ جماعت کروا سکتے ہیں کتاب و سنت کی رو سے واضح کریں؟ نیز جو لوگ دوسری جماعت سے منع کرتے ہیں انکے دلائل کا جائزہ؟