سوال_نکاح کرنے سے تنگدستی کیسے دور ہوتی ہے؟ اور ایک حدیث میں ہے کہ(جس کے پاس نکاح کی استطاعت ہو تو وہ شادی کر لے) تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ غریب آدمی جسکے پاس استطاعت نہیں تو وہ شادی نا کرے؟ نیز کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص سے فرمایا تھا کہ نکاح کرو تنگدستی ختم ہو جائے گی؟