سوال : کیا شراب یا کسی اور حرام چیز کو دوا کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں؟ اور حرام چیزوں سے ادویات بنانے اور انکو بیچنے کا شرعی حکم کیا ہے؟ جیسے الکوحل ملے ہومیوپیتھک وغیرہ کے قطرے..؟ نیز کچھ لوگ فالج/لقوہ وغیرہ کی مرض کے لیے کبوتر کا خون بغرض شفاء لگاتے ہیں کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

سوال_کیا تحفہ دیتے وقت اولاد کے مابین برابری کرنا ضروری ہے؟ اور کیا بیٹے کو بیٹی سے زیادہ دینا جائز ہے؟ نیز کسی خاص سبب یا فرمانبرداری کی بنا پر اولاد میں سے کسی ایک کو زیادہ دے سکتے ہیں؟ اور اگر ایک بھائی مشترکہ گھر پر اپنی جیب سے خرچ کرتا ہے تو کیا والدین اسکو اضافی مال دے سکتے ہیں؟