سوال- اذکار گنتی کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ دائیں ہاتھ سے گنتی کریں یا بائیں ہاتھ سے؟ اور کیا ڈیجیٹل تسبیح یا دانوں وغیرہ کی مالا پر ذکر کرنا جائز ہے؟ نیز انگلیوں کے پوروں پر اذکار گننا افضل ہے یا تسبیح کے دانوں پر ؟ سوال-کیا میت کو بوسہ دینا جائز ہے؟ وہ غسل سے پہلے ہو یا بعد میں؟ اور کیا بیوی اپنے شوہر کی میت کو بوسہ دے سکتی ہے؟ برائے مہربانی دلیل سے جواب دیں؟ سوال-کیا میت کو کندھا دینے والے پر وضو اور غسل دینے والے پر غسل واجب ہو جاتا ہے؟ قرآن و حدیث سے رہنمائی کریں! الفرقان اسلامک میسج سروس کیا ہے؟ سوال- قربانی کا گوشت زیادہ سے زیادہ کتنے دن تک استعمال کر سکتے ہیں؟ نیز کیا قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ استعمال کرنے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا تھا؟ سوال- کرونا وائرس یا کسی اور عذر کیوجہ سے ماسک لگا کر(یعنی منہ ڈھانپ کر) نماز پڑھنے کے بارے شریعت میں کیا حکم ہے؟ قرآن و حدیث سے واضح کریں! سوال- کیا کتے اور بلی کی خرید و فروخت جائز ہے؟ قرآن و حدیث سے واضح کریں! سوال-کونسا نجد فتنوں کی سرزمین ہے؟اور اس میں پھوٹنے والے فتنے کون سے ہیں؟ صحیح احادیث سے وضاحت کریں! سوال_کیا حدیث میں مذکور طاعون کی بیماری میں کرونا وائرس بھی شامل ہے؟ نیز کیا کرونا سے مرنے والا شخص بھی شہید کا درجہ پائے گا؟ سوال_شہید کی کتنی اقسام ہیں؟ موت کی کون کون سی وجوہات شہادت میں آتی ہیں؟ قرآن و حدیث سے واضح کریں!